اشتہار

وزیراعظم کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے

اشتہار

حیرت انگیز

وزیراعظم عمران خان کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا قوم سےخطاب 7 بجکر 15منٹ پر نشر ہو گا۔

وزیراعظم عمران خان کےقوم سےخطاب کی ریکارڈنگ شروع ہو گئی ہے سرکاری ٹی وی وزیراعظم کاقوم سے خطاب ریکارڈ کر رہا ہے۔

- Advertisement -

اس سے قبل گذشتہ روز بھی یہ خبریں سامنے آئیں تھی کہ وزیراعظم قوم سے خطاب کرینگے تاہم وزیراعظم کی مصروفیت کے باعث یہ ممکن نہ ہوسکا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم قوم سے خطاب میں موجودہ سیاسی صورت حال اور عالمی سازش سے متعلق قوم کو آگاہ کرینگے، اپنے خطاب میں وہ قوم کو دھمکی آمیز خط کا معاملہ بھی سامنے رکھیں گے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں