تازہ ترین

جسٹس بابر ستار کے خلاف بے بنیاد سوشل میڈیا مہم پر ہائیکورٹ کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کی امریکی...

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوسرے...

وزیراعظم شہباز شریف آج ریاض میں مصروف دن گزاریں گے

وزیراعظم شہباز شریف جو کل سعودی عرب پہنچے ہیں...

ریال کے نئے ریٹ جانیے

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق جمعرات 14 اپریل 2022 کو سعودی ریال کا ‏ریٹ کیا ہے؟

پاکستان، انڈیا اور بنگلا دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کیا ‏‏‏ہوگی اور ‏ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کتنا ہوگا اس کی تفصیل کچھ یوں ہے

فوری(بینک الجزیرہ):47روپے 81 پیسے، فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے :47روپے 67 پیسے، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):47 روپے15 پیسے، فیس :10 ریال
ویسٹرن یونین: 47 روپے 82 پیسے: فیس 23 ریال
منی گرام:48 روپے 10 پیسے، فیس :23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی):47 روپے 97 پیسے، فیس :15 ریال

Comments

- Advertisement -