جمعہ, دسمبر 27, 2024
اشتہار

حکومت نے نیب کے بجٹ میں کروڑوں روپے اضافہ کر دیا

اشتہار

حیرت انگیز

حکومت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے بجٹ میں 9 کروڑ 60 لاکھ روپے اضافہ کر دیا۔

مالی سال 2022ء-2023ء کے دوران نیب کے لیے 5 ارب 23 کروڑ 30 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

نیب افسران و ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز کی مد میں 3 ارب 75 کروڑ روپے جب کہ نیب آپریٹینگ اخراجات کیلئے 1 ارب 37 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

پلاٹس پر ٹیکس عائد، غیرضروری ودہولڈنگ ٹیکسز ختم

- Advertisement -

نیب ملازمین کی ریٹائرمنٹ کیلئے 1 کروڑ 74 لاکھ 68 ہزارروپے رکھے گئے ہیں۔

گزشتہ مالی سال کے دوران نیب کے لیے 5 ارب 13 کروڑ روپے مختص کیے گئے تھے جس میں اس سال اضافہ کیا گیا ہے۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں