تازہ ترین

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

آؤٹ قرار نہ دینے پر حسن علی زبردستی امپائر کی انگلی بلند کرنے لگے، ویڈیو وائرل

راولپنڈی: فاسٹ بالر حسن علی نے ایل بی ڈبیلو آؤٹ قرار نہ دینے پر زبردستی امپائر کی انگلی بلند کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

دورہ سری لنکا کی تیاری کیلئے پنڈی اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کا ٹریننک کیمپ جاری ہے، جس کے دوران انٹرا اسکواڈ میچ میں فاسٹ بولر حسن علی نے سلمان آغا کے خلاف ایل بی ڈبلیو آؤٹ دینے کی اپیل کی مگر امپائر نے اپیل رد کردی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امپائر کی جانب سے ایل بی ڈبلیو قرار نہ دینے پر حسن علی دوڑتے ہوئے امپائر کے پاس گئے اور ازرائے مذاق امپائر کی انگلی زبردستی بلند کرنے لگے، مگر امپائر نے پھر بھی ہاتھ نہ اٹھایا، اس حرکت پر دونوں ہنس بھی رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: حسن علی کے آؤٹ ہونے پر وارنر کا دلچسپ انداز میں جشن، ویڈیو وائرل

Comments

- Advertisement -