ہفتہ, مئی 18, 2024
اشتہار

عمران خان کے خلاف مقدمے کے لیے درخواست جمع

اشتہار

حیرت انگیز

مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہنواز رانجھا نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان و دیگر کے خلاف مقدمے کے لیے درخواست دائر کر دی۔

شاہنواز رانجھا نے درخواست تھانہ سیکریٹریٹ میں جمع کرائی جس انہوں نے بتایا ہے کہ میرے اوپر قاتلانہ حملہ کیا گیا اور گولی قریب سے گزری، پی ٹی آئی کی قیادت کی ایما پر سب کچھ کیا گیا۔

درخواست گزار نے بتایا کہ میری گاڑی کا شیشہ توڑ کر اندر داخل ہونے کی کوشش کی گئی، پی ٹی آئی کے کچھ لوگ پولیس نے گرفتار بھی کیے ہیں۔

- Advertisement -

رہنما مسلم لیگ (ن) نے درخواست میں استدعا کی کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں