اتوار, جولائی 6, 2025
اشتہار

اعظم سواتی کی اہلیہ کو حتمی نوٹس جاری

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: غیر قانونی تعمیرات کا الزام پر اعظم سواتی کی اہلیہ کو سی ڈی اے نے حتمی نوٹس بھیج دیا۔

نوٹس کے مطابق پلاٹ نمبر 71 آرچرڈ اسکیم میں غیرقانونی تعمیرات کی گئی ہیں، 7دن کے اندر اندر غیرقانونی تعمیرات مسمار کر دی جائیں۔

حتمی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بیسمنٹ کی دائیں جانب، گارڈ روم اور گراؤنڈفلور کی بیک سائیڈ مسمار کی جائیں۔

یہ بھی پڑھیں

میں پاکستان کی طرف سے اعظم سواتی کی اہلیہ سے معافی مانگنا چاہتا ہوں، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ میں پاکستان کی طرف سے اعظم سواتی کی اہلیہ سے معافی مانگنا چاہتا ہوں۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان انسانی وقار،خاندان کی عزت،اسلامی اخلاقی اقدار پر بنا لیکن اعظم سواتی کے ساتھ جو ہوا وہ ان تمام اقدار کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں