جمعہ, مئی 9, 2025
اشتہار

پاک انگلینڈ ٹیسٹ کی ٹکٹیں فروخت

اشتہار

حیرت انگیز

پاک انگلینڈ تاریخی ٹیسٹ سیریز میں شائقین کا جوش و جذبہ عروج پر پہنچ گیا۔

یکم دسمبر سے شروع ہونے والے راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے اور چوتھے دن کی آن لائن ٹکٹیں مکمل فروخت ہو گئیں۔

شائقینِ کرکٹ نے ویکینڈ کے لیے راولپنڈی ٹیسٹ کی تمام ٹکٹیں خرید لیں۔افتتاحی روز کے 5 اینکلوژرز کی ٹکٹیں مکمل فروخت ہو گئیں۔

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز کے لیے آدھے سے زیادہ اسٹیڈیم کی ٹیکٹیں فروخت ہو چکیں۔

17سال بعد انگلش ٹیم کو پاکستانی سرزمین پر ٹیسٹ کھیلتے دیکھنے کے لیے شائقین بےتاب ہیں۔ میچ کی تمام تر تیاریاں مکمل ہیں اور سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

اہم ترین

مزید خبریں