اتوار, جولائی 6, 2025
اشتہار

کراچی: مالک کے پیسے بھالو میں چھپا کر فرار ہونے والا ڈرائیور گرفتار

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی میں ملک کو ایک کروڑ روپے سے زائد کا چونا لگانے والے ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملیر کینٹ انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی نے کی اور ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

ملزم سے 70 لاکھ روپے، طلائی زیورات اور قیمتی گھڑیاں برآمد کی گئیں۔ ملزم تین ماہ قبل ڈرائیور کی نوکری پر رکھا گیا تھا۔

اس نے مہارت سے رقم اور زیوارت بھالو میں چھپائے تھے۔ ملزم کی نشاندہی پر بھالو سافٹ ٹوائے بھی برآمد کرلیا گیا۔

اہم ترین

نذیر شاہ
نذیر شاہ
نذیر شاہ کراچی میں اے آر وائی نیوز کے کرائم رپورٹر ہیں

مزید خبریں