اشتہار

عمران خان کے قریبی دوست مانچسٹر میں گر کر زخمی ہوگئے

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست صاحبزادہ جہانگیر گر کر زخمی ہوگئے۔

برطانوی تاجر انیل مسرت نے بتایا کہ صاحبزادہ جہانگیر مانچسٹر میں چکرا کر زمین پر گرے، انہیں فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا۔

انیل مسرت نے بتایا کہ صاحبزادہ جہانگیر کو ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے، ان کی ای سی جی اور دیگر ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔

- Advertisement -

ان کا کہنا تھا کہ صاحبزادہ جہانگیر کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں