ہفتہ, مئی 18, 2024
اشتہار

’انتظار کرو میں بھی آرہا ہوں‘

اشتہار

حیرت انگیز

قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر فواد عالم کی اداکارہ میرب علی کے ساتھ تصویر وائرل ہوگئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے میرب علی کے ساتھ تصویر شیئر کی جس میں وہ میدان میں موجود ہیں جبکہ اداکارہ کے منگیتر و گلوکار عاصم اظہر بھی موجود ہیں۔

قومی کرکٹر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’پس منظر میں عاصم کچھ یوں ہے دوستوں ، انتظار کرو میں بھی آرہا ہوں۔

- Advertisement -

فواد عالم کی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں