13 C
Dublin
ہفتہ, مئی 11, 2024
اشتہار

ورلڈکپ: انگلینڈ کے خلاف پاکستان کو بڑا دھچکا

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف گروپ بی کے آج کے میچ میں اپنی بائیں ٹانگ میں تناؤ کا شکار ہونے کے باعث ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گی۔

نیو لینڈز میں ہونے والے آج کے میچ میں نائب کپتان ندا ڈار ٹیم کی قیادت کریں گی۔ گروپ بی کا یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چھ بجے کھیلا جائے گا۔

عائشہ نسیم ہیمسٹرنگ انجری کے باعث چار سے چھ ہفتوں کے لیے کسی بھی قسم کی کرکٹ سے باہر ہوگئی ہیں۔ عائشہ نسیم آئرلینڈ کے خلاف میچ میں فلیڈنگ کرتے ہوئے انجری کا شکار ہو گئیں تھی ۔

- Advertisement -

پاکستان آج انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں گروپ بی کا آخری میچ کھیلے گی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں