11.5 C
Dublin
جمعہ, مئی 17, 2024
اشتہار

ثانیہ مرزا کی انسٹاگرام تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

ثانیہ مرزا نے ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کیں، تصویر کسی شو  کے سیٹ میں عکسبند کی گئی ان تصاویر میں ثانیہ مرزا نے اسکائے اور بلیک کلر کا سوٹ زیب تن کیا ، جس میں وہ نہایت دلکش دکھائی دے رہی ہیں۔

ثانیہ مرزا یہ تصاویر کچھ گھنٹے قبل اپ لوڈ کی گئیں، جسے اب تک لاکھوں صارفین لائک کرسکے اور اپنی پسندیدگی کا اظہار کرچکے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

- Advertisement -

واضح رہے کہ ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر انتہائی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے مختلف ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے صارفین کی جانب سے خوب پزیرائی بھی ملتی ہیں۔

یاد رہے کہ بھارتی ٹینس اسٹار کے انسٹا گرام پر 11 ملین سے زائد فالوورز ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں