16.7 C
Dublin
جمعہ, مئی 17, 2024
اشتہار

آئی سی سی کا بھارتی امپائر پر سنگین الزام

اشتہار

حیرت انگیز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی امپائر جتن کیشیپ پر اینٹی کرپشن قواعد کی خلاف ورزی کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔

آئی سی سی نے بھارتی امپائر جتن کیشیپ پر اینٹی کرپشن قواعد کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جتن کیشیپ نے اینٹی کرپشن انکوائری میں تعاون نہیں کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کا کہنا ہے کہ کیشیپ پر گزشتہ سال 2022 میں میچز کے دوران کرپشن کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں