21.7 C
Dublin
ہفتہ, مئی 18, 2024
اشتہار

’تحریک انصاف سےپارٹی انضمام کی خبریں غلط ہیں‘

اشتہار

حیرت انگیز

الیکشن کمیشن کے سوال پر اعجازالحق نےالیکشن کمیشن میں جواب جمع کرا دیا.

اعجازالحق نے پاکستان مسلم لیگ ضیا کے تحریک انصاف میں انضمام سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔

انہوں نے کہا کہ میری اپنی پارٹی پاکستان مسلم لیگ ضیاہے تحریک انصاف سےپارٹی انضمام کی خبریں غلط ہیں عمران خان سےملاقات میں پارٹی اتحاد کی بات کی تھی ضم کی نہیں۔

- Advertisement -

الیکشن کمیشن نےاعجاز الحق سےپارٹی پوزیشن سےمتعلق جواب مانگا تھا۔ الیکشن کمیشن کےسوال پر اعجازالحق نےالیکشن کمیشن میں جواب جمع کرا دیا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں