تازہ ترین

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین...

دیامر: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

دیامر: یشوکل داس میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے...

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے...

پی ٹی آئی نے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے...

پیپلزپارٹی کی بڑی کامیابی، پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرادی

پیپلزپارٹی کو خیبر پختونخوا سے بڑی کامیابی مل گئی۔ سابق ایم این اے جواد حسین کے پیپلزپارٹی سے معاملات طے پا گئے۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف پر وار جاری ہیں۔ سابق رکن قومی اسمبلی جواد حسین جلد پیپلزپارٹی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کریں گے۔

جواد حسین کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی سے ہے۔ جواد حسین این اے 47 اورکزئی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

جواد حسین 2018 میں پی ٹی آئی ٹکٹ پر ایم این اے منتخب ہوئے تھے انہوں نے 19 مئی کو تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔

Comments

- Advertisement -