ہفتہ, مئی 18, 2024
اشتہار

یاسر عرفات کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری مل گئی

اشتہار

حیرت انگیز

قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر یاسر عرفات کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری دیدی گئی۔

پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یاسر عرفان کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔

یاسر دورہ نیوزی لینڈ میں ٹیم مینجمنٹ کا حصہ ہوں گے۔

- Advertisement -

وہ 29 دسمبر سے لاہور کے کیمپ میں بطورکیمپ کمانڈنٹ خدمات انجام دیں گے۔

واضح رہے کہ یاسر عرفات تین ٹیسٹ، گیارہ ون ڈے اور 13 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں