اشتہار

سان تیاگو:چلی کے صدر کی مقبولیت گراف نچلی سطح پر آگیا

اشتہار

حیرت انگیز

چلی: صدر مشل بچلیٹ کی مقبولیت کا گراف انتہائی نچلی سطح پر آگیا ہے۔

چلی میں صدر مشل بچلیٹ کی مقبولیت کا گراف تیزی سے زوال پذیری کا شکار ہے، پولیسٹر جی ایف کے تحت ہونے والے عوامی سروے کی رپورٹ کے مطابق مشل بچلیٹ کی مقبولیت کا گراف دوماہ کے دوران ارسٹھویں درجے سے انہتائی نچلی سطح ستائیسویں درجے پر آگیا، جو کسی بھی صدر کا دوہزار چھ سے ابتک کا انتہائی کم ترین گراف ہے۔

- Advertisement -

تجزیہ نگاروں کے مطابق سیاسی عدم استحکام اور عوامی احتجاج مشل بچلیٹ کی مقبولیت میں کمی کی اہم وجہ ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں