ہفتہ, مارچ 7, 2026
اشتہار

کراچی والے ہوجائیں تیار! 12 جنوری کو سردی کی نئی لہر آنے کا امکان

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی والے تیار ہوجائیں، 12 جنوری سے کراچی میں سردی کی نئی لہر آنے کا امکان ہے جس سے پارہ سنگل ڈیجٹ میں جائے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 12جنوری کو سردی کی نئی لہر آنےکا امکان ہے، مغربی سسٹم کے شہر میں داخل ہونے کے باعث آج اور اگلے 2 روز درجہ حرارت میں اضافہ ہوا۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بلوچستان سے گزرنے والا سسٹم مکمل ہونے کے بعد ٹھنڈی ہوائیں چلنےکا امکان ہے، جس سے سردی کی لہر 17 جنوری تک  رہے گی۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں