جمعہ, دسمبر 27, 2024
اشتہار

عامر خان میک اپ آرٹسٹ بن گئے، تصاویر وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے ”مسٹر پرفیکشنسٹ“ عامر خان بیٹی ایرا خان کی خاطر میک اپ آرٹسٹ بن گئے۔

اس میں کوئی شخص نہیں کہ عامر خان بالی وڈ کی بہترین اداکاروں میں سے ایک ہیں۔ ان کی تقریباً ہر فلم ہی سپر ہٹ ثابت ہوتی ہے جس کی وجہ کمال اداکاری ہے۔

مزید پڑھیں: عامر خان نے شراب کیسے چھوڑی؟ اداکار نے بتا دیا

- Advertisement -

عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر والد کے ساتھ کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداجوں کی جانب سے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ira Khan (@khan.ira)

ایران خان نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ یہ بات بہت دلچسپ ہے جب آپ کے والد آپ کے پاس آئیں اور دعویٰ کریں کہ وہ آپ کا میک اپ آپ سے بہتر کر سکتے ہیں۔

اداکار کی بیٹی نے یہ بھی لکھا کہ میک اپ کا طریقہ جاننے کے لیے کسی کو یوٹیوب لنک کی ضرورت ہے تو بتائے۔

تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تبصرے جاری ہیں۔ زیادہ تر لوگ عامر خان کے نئے ٹیلنٹ کی تعریف کر رہے ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں