تازہ ترین

نگراں حکومت کے دور میں پہلی مرتبہ پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد: نگراں حکومت کے دور میں پہلی مرتبہ...

سائفر کیس چالان: چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی قصور وار قرار

اسلام آباد: سائفر کیس میں ایف آئی اے نے...

مستونگ واقعے پر بلوچستان میں 3 روزہ سوگ

کوئٹہ: مستونگ واقعے میں‌ شہریوں‌ کی بڑی تعداد میں‌...

مستونگ خودکش حملہ : جاں بحق افراد کی تعداد 55 ہوگئی

کوئٹہ : مستونگ میں عید میلاد النبی ﷺ کے...

فیروز خان نے ریحام خان کو ’سانپ‘ کہہ دیا

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے ووٹنگ کے روز قومی اسمبلی میں ان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی شریک ہوئیں اور اسمبلی ہال سے ان کی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بنیں۔

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا جس پر شوبز شخصیات کی جانب سے ان پر تنقید کی جارہی ہے۔

شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے ریحام کے لیے صرف ایک جملہ ’سانپ‘ لکھا۔

اداکار عدیل چوہدری نے بھی ان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’بہت خطرناک عورت ہے۔‘

 

منیب بٹ کی اہلیہ اداکارہ ایمن خان نے انسٹاگرام پر لکھا کہ ’سابق بے رحم۔‘

منیب بٹ نے لکھا کہ آپ نے اپنی فلم جانان میں بھاری سرمایہ کاری کی، اپنے سیٹ کا صوفہ فرنیچر تک آپ نے عمران خان کا نام استعمال کرکے لوگوں سے مفت میں لیا تھا۔

انہوں نے لکھا کہ ’ہمیں پڑھانے کی ضرورت نہیں ہے اور اتنا بے رحم بندھنا بند کریں۔

Comments

- Advertisement -