جمعہ, دسمبر 27, 2024
اشتہار

اداکارہ ایمن اور منال کے والد انتقال کرگئے

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی : شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارائیں منال خان اور ایمن خان کے والد انتقال کرگئے۔

اداکاراؤں کے والد کے دنیائے فانی رخصت ہونے کی خبر غم ایمن خان کے شوہر اور اداکار منیب بٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک سے مداحوں کو دی۔

Aiman Minaal’s father has passed away !
Innallilahii wainna ilaaehi rajionnn
Namaz e janaaza masjid and time will update soon…

Posted by Muneeb Butt on Wednesday, December 30, 2020

انہوں نے اپنی فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ ایمن اور منال کے والد انتقال کرگئے ہیں، جلد ہی ان کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان کیا جائے گا۔

- Advertisement -

یاد رہے کہ 19 دسمبر کو اداکارہ منال خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے والد کی جلد صحتیابی کےلیے مداحوں سے دعا صحت کی اپیل کی تھی۔

خیال رہے کہ چند روز قبل پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے وابستہ اداکاراؤں سارہ خان کے والد بھی دنیائے فانی سے کوچ کرگئے تھے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں