اتوار, جولائی 6, 2025
اشتہار

’میرے جرائم کی ساتھی سے ملیں‘

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ اعوان اور نازش جہانگیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’یہ نہ تھی ہماری قسمت‘ میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ عائزہ اعوان نے ساتھی اداکارہ نازش جہانگیر کے ساتھ تصاویر شیئر کیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

تصاویر میں دونوں اداکاروں کو کسی خوبصورت مقام پر ہنسی مذاق کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aiza Awan (@aizaawan.official)

عائزہ اعوان نے تصویر کے کیپشن میں نازش جہانگیر کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’میری جرائم کی پارٹنر سے ملیں۔

اداکارہ نے ایک اور تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’پریٹی اور پنک۔‘ جبکہ ایک تصویر میں ان کا کہنا تھا کہ ’خوشیاں اکٹھی کرتے ہوئے۔‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aiza Awan (@aizaawan.official)

اداکارہ نے گزشتہ روز یہ تصویر شیئر کی جسے اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں اور ان کی تصاویر پر اپنی رائے کا اظہار بھی کررہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aiza Awan (@aizaawan.official)

واضح رہے کہ نازش جہانگیر نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل بے رخی میں منفی کردار نبھایا تھا جس کی کاسٹ میں حبا بخاری، عفت عمر، جنید خان، عثمان پیرزادہ، صبا حمید ودیگر شامل تھے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں