تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

”ہمدرد کوئی کوئی، سر درد ہر کوئی“

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ اعوان نے اپنی نئی تصاویر شیئر کردی ہیں جو خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے ”فریاد“ اور ”یہ نہ تھی ہماری قسمت“ میں لاجواب اداکاری کر کے مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والی اداکارہ عائزہ اعوان نے نئی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کردیں۔

عائزہ اعوان نے تصاویر کے ساتھ مزاحیہ پیغام بھی لکھا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ ”ہمدرد کوئی کوئی، سر درد ہر کوئی“۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aiza Awan (@aizaawan.official)

عائزہ اعوان نے ایک گھنٹہ قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے اور اس پر تبصرے بھی کررہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ARY Digital (@arydigital.tv)

اس سے قبل اداکارہ نے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں شعر لکھا تھا ”مجھے پرکھنا ہو تو میرے پاس چلے آنا، یہ یہاں وہاں کی خبریں تجھے بدگمان کریں گی۔“

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aiza Awan (@aizaawan.official)

واضح رہے کہ عائزہ اعوان نے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران جلد شادی کرنے کا عندیہ دیا تھا۔ عائزہ اعوان کا کہنا تھا کہ وہ بہت جلد شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہیں لیکن وہ شادی کے بعد بھی اداکاری کو جاری رکھیں گی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aiza Awan (@aizaawan.official)

اداکارہ کا کہنا تھا کہ اداکاری میرا جنون ہے خود کو کبھی بھی شوبز سے الگ نہیں کرسکتی۔

یاد رہے کہ اداکارہ نے اس سے قبل اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے ’فریاد‘ میں ماہ نور نامی لڑکی کا مرکزی کردار ادا کیا تھا، ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں زاہد احمد، گل رعنا، نوال سعید، عدیل چوہدری ودیگر شامل تھے۔

Comments

- Advertisement -