تازہ ترین

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

رنبیر کپور کی جانب سے مداحوں کیلیے نئے سال کا زبردست تحفہ

ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار رنبیر کپور نے نئے سال کے آغاز پر ہی اپنے مداحوں کو زبردست تحفہ پیش کر دیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق رنبیر کپور کی رواں سال 11 اگست کو ریلیز کی جانے والی فلم ’اینیمل‘ کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔

ڈائریکٹر سندیپ ریدی وانگا نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر فلم ’اینیمل‘ کا پوسٹ شیئر کر دیا جس میں رنبیر کپور خطرناک دکھائی دے رہی ہیں۔

پوسٹ میں رنبیر کپور بغل میں کلہاڑی دبائے ہوئے لائٹر سے سگریٹ سلگا رہے ہیں جبکہ ان کے کپڑے خون سے لت پت ہیں۔

متعلقہ: رنبیر کپور نے ’شمشیرا‘ کی ناکامی کی وجہ داڑھی کو قرار دے دیا

فلم میں ان کے ساتھ اداکارہ رشمیکا مندانہ مرکزی کردار ادا کریں گے جبکہ انیل کپور اور بوبی دیول بھی اسکرین پر نظر آئیں گے۔

Comments

- Advertisement -