تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

ویکسینیشن سے متعلق ڈبلیو ایچ او کی ممالک سے اپیل

نیویارک : عالمی ادارہ صحت نے ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ ریاست کو وبا سے بچانے کےلیے سفری اقدامات بہترین کریں لیکن آنے والے مسافروں سے ویکسینیشن کے شواہد نہ فراہم کرنے کا تقاضہ نہ کریں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے مہلک ترین کرونا وبا کے دوران سفر کو محفوظ بنانے والے ممالک سے گزارش کی ہے کہ آپس میں زیادہ سے زیادہ سائنسی تعاون بڑھائیں اور ایک دوسرے سے اعداد و شمار شیئر کریں۔

ڈبلیو ایچ او کی ہنگامی کمیٹی نے اپیل کی کہ سفر آنے والے مسافروں سے ویکسینیشن کے ثبوت نہ مانگنے جائیں گے۔

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم کا کہنا ہے کہ ’وہ چاہتے ہیں کہ آئندہ 100 روز کے اندر ہر ملک میں کوویڈ 19 کی ویکسینیشن مہم چلائی جائے۔

دوسری جانب ویکسین تیار کرنے والی کمپنی فائزر نے کہا ہے کہ اس کی ویکسین کی ترسیل میں تاخیر ہو گی کیونکہ کمپنی کے بیلجیئم میں موجود مرکزی پلانٹ میں کام ہو رہا ہے تاہم فروری کے آخر اور مارچ میں ویکسین کی فراہمی میں ’کافی زیادہ اضافہ‘ ہوگا۔

Comments

- Advertisement -