تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ایشین باکسنگ چیمپیئن سید آصف ہزارہ کا 7 ویں انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان

اسلام آباد: ایشین باکسنگ چیمپیئن سید آصف ہزارہ نے 7 ویں انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کر دیا۔

تفصییلات کے مطابق ایشین باکسنگ چیمپیئن سید آصف ہزارہ اپنی ساتویں انٹرنیشنل فائٹ لڑنے جا رہے ہیں، سید آصف 25 مارچ کو آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں اپنے ڈبلیو بی ایل ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔

سید آصف ہزارہ کا مقابلہ فجی کہ ٹاپ باکسر نتن نوین لال سے ہوگا، جس کے لیے انھوں نے اپنی ٹائٹل فائٹ کی تیاری شروع کر دی۔ آصف ہزارہ نے فائٹ کے حوالے سے کہا ’’میری کوشش ہوگی کہ ٹائٹل کا دفاع کروں اور پاکستان کا نام روشن کروں۔‘‘

ایشین چیمپیئن کا کہنا تھا کہ باکسنگ ایک مہنگا کھیل ہے جس کے لیے انھیں اسپانسر شپ کی ضرورت ہے، اور قوم سے اپیل ہے کہ ان کی کامیابی کے لیے دعا کریں۔

تھائی لینڈ میں‌ قومی باکسر تیمور خان نے سبز ہلالی پرچم سربلند کردیا

Comments

- Advertisement -