اشتہار

اینٹی کرپشن کوڈ: پی سی بی نے اسپنر کو معطل کر دیا

اشتہار

حیرت انگیز

پی سی بی نے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں شریک خیبرپختونخوا کے اسپنر آصف آفریدی کو اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت معطل کر دیا.

اینٹی کرپشن کوڈ کے شق 4.7.1 کی خلاف ورزی کرنے والے اسپنر آصف آفریدی پر ہر طرح کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

- Advertisement -

آصف آفریدی کو آج ضابطہ کی شق 2.4 کے تحت دو خلاف ورزیوں کا نوٹس جاری کیا گیا ہے اور ان کے پاس الزامات کا جواب دینے کے لیے چودہ (14) دن ہیں۔

پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ان الزامات کی تحقیقات جاری ہیں اس لیے مذکورہ کیس کے نئاتج سامنے آنے تک بورڈ کسی قسم کا تبصرہ نہیں کرے گا۔

پی سی بی ک اینٹی کرپشن یونٹ کیس کی تحقیقات کر رہا ہے۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں