تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ترکی پولیس کی جوابی کاروائی میں خواتین حملہ آورہلاک

انقرہ: ترکی میں دو خواتین حملہ آوروں نے پولیس وین پرفائرنگ کردی، پولیس کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں حملہ آور ہلاک ہوگئیں۔

ترک میڈیاکےمطابق استنبول میں دوخواتین حملہ آوروں نے پولیس بس پردستی بم پھینکنےکےبعد مشین گن سے اندھادھندفائرنگ شروع کردی۔

پولیس کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں ایک خاتون حملہ آورزخمی ہوگئی اور موقع سے فرارہوکرایک عمارت میں داخل ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق پولیس کے ساتھ ایک گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے فائرنگ کے تبادلے میں دونوں خواتین حملہ آور ماری گئیں۔

ترکی کےمقامی میڈیاکےمطابق کرد ملیشیا پولیس وین پر ہونےوالے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

Comments

- Advertisement -