اشتہار

نمک کی آڑ میں منشیات بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی : کسٹمز حکام نے نمک کی آڑ میں 230 ملین مالیت کی ایمپتھیٹا مائن نامی منشیات بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کر ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق کسٹمز حکام نے نمک کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

حکام نے بتایا کہ کراچی سے 23 کروڑمالیت کی ایمپتھیٹا مائن منشیات اسمگلنگ کی جارہی تھی کہ کسٹمزحکام نے کارروائی کرکے اسمگلنگ میں ملوث2ملزمان کوگرفتارکرلیا۔

- Advertisement -

کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر دبئی کےلیے بک کردہ نمک کا کنسائنمنٹ گرین چینل کے ذریعے کلئیر کرایا گیا تھا

خفیہ اطلاع پرڈرگ انفورسمنٹ سیل ٹیم نےکنسائنمنٹ کی تلاشی سے 23 کلو ہیروئن برآمد کرلی، اسمگنگ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج مزید قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

Comments

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں