جمعہ, مئی 16, 2025

فیض اللہ خان

کراچی: پی ڈی ایم جلسہ، طویل عرصے سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑک کی اچانک مرمت شروع

جلسے کے پیش نظر طویل عرصے سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑک کی مرمت کا کام اچانک شروع کردیا گیا

علما کمیٹی کا مولانا عادل کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت

کراچی: علما کمیٹی نے مولانا عادل خان کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت دے دی۔ اے آر وائی نیوز...

پی ٹی آئی کی جانب سے فردوس شمیم نقوی سے استعفیٰ طلب

ذرایع کا کہنا ہے کہ فردوس شمیم سے استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے طلب کیاگیا ہے

سانحہ بلدیہ کیس کا فیصلہ 22 ستمبر کو سنایا جائے گا

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ بلدیہ کیس کا فیصلہ 22ستمبر کو سنایا جائے گا ، خوفناک آتشزدگی ...

میئر کراچی کی مدت ختم ہونے کے بعد متفقہ ایڈمنسٹریٹر لایا جائے گا

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر کی مدت ختم ہونے کے بعد متفقہ ایڈمنسٹریٹر لایا جائے گا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق میئر...
فیض اللہ خان اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی اور وارز ون ‘ ایکسپرٹ ہیں۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان قدرتی حدِ فاصل کا کام دینے والے قبائلی علاقے میں جاری جنگ اوراس سے ملحقہ امور پر خصوصی گرفت رکھتے ہیں