جمعرات, جولائی 3, 2025

نذیر شاہ

کراچی میں‌ اسمگلنگ عروج پر، 2 دنوں‌ میں‌ 6 کروڑ سے زائد مالیت کا سامان پکڑا گیا

اطلاع ملی تھی کہ مضر صحت چھالیے کی منظم اسمگلنگ میں ملوث ایک گروپ ڈمپر لوڈ کر کے کراچی اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا ہے

ٹک ٹاکرز نے پولیس تھانے میں قانون کی دھجیاں اڑا دیں

پولیس حکام نے اس بات سے لا علمی کا اظہار کر دیا ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والے سرکاری اہل کار ہیں یا ٹک ٹاکر

ٹریفک پولیس اہلکار کی شہادت میں ملوث ملزم 8 سال کے بعد گرفتار

ملزم نے 2014ء میں ڈیوٹی پر موجود ٹریفک اہلکار محمد منشاء کو نشانہ بنایا تھا

ہنی ٹریپ میں ملوث شنو گینگ کی سرغنہ شنو 3 جعلی اہلکاروں سمیت گرفتار

ملزمہ شنو فون پر شہریوں سے دوستی کرتی تھی، موقع دیکھ کر منصوبہ بندی کے تحت مخصوص جگہ پر بلا لیتی
نذیر شاہ کراچی میں اے آر وائی نیوز کے کرائم رپورٹر ہیں