اشتہار

پرویز الہٰی کے قریبی ساتھی باؤ رضوان گرفتار

اشتہار

حیرت انگیز

ڈسکہ: پرویز الہٰی کے قریبی ساتھی باؤ محمد رضوان کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر ماحولیات باؤ رضوان کو گرفتار کر لیا گیا، باؤ رضوان پرویز الہٰی کے قریبی ساتھی ہیں۔

باؤ رضوان پی پی 42 سے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار بھی ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں