تازہ ترین

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین...

دیامر: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

دیامر: یشوکل داس میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے...

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے...

پی ٹی آئی نے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے...

نیب سے کلیئر ملزمان کےلیے بڑی خبر

نیب کی تحقیقات اور تفتیش سےکلیئر ملزمان کےلیے بڑی خبر آگئی۔ نیب حکام کی جانب سےتمام ڈی جیز کو اہم مراسلہ جاری کر دیا گیا۔

مراسلہ کے مطابق ایسے لوگوں سے اچانک ملاقات کریں جن کےخلاف تحقیقات بند ہو چکی ہوں اور پوچھیں کیا نیب ٹیموں کی جانب سے ان کےساتھ کوئی بدسلوکی کی گئی؟

مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ ان افراد سے کہیں دورانِ تفتیش ان سے نامناسب رویہ تو اختیار نہیں کیا گیا؟ نیب ٹیموں کا سامنا کرنے والوں سے پوچھا جائے۔

تمام ڈی جییز نیب کو بھیجے گئے مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ انکوائریوں کا سامنا کرنے والوں سے تحقیقاتی ٹیموں نے بھتہ تونہیں لیا ڈی جیز کی جانب سے ایسے ملزمان کو سرٹیفکیٹ بھی جاری کیا جائے۔

Comments

- Advertisement -