اشتہار

پولیس نے بینک میں فائرنگ کرنے والے شخص کو کیسے مارا، ویڈیو جاری

اشتہار

حیرت انگیز

امریکا کی ریاست کینٹکی کے بینک میں فائرنگ کر کے 5 افراد کو ہلاک اور 8 کو زخمی کرنے والے شخص کے ساتھ پولیس نے کس طرح مقابلہ کیا ویڈیو جاری کردی گئی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکاروں کے یونیفارم  میں لگے کیمروں سے ریکارڈ ہونے والی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 7 منٹ کے اندر پولیس نے اپنی جان بچاتے ہوئے کس طرح ملزم پر فائرنگ کی، پولیس نے فائرنگ کرنے کے بعد ایک فلمی انداز مین شیشے کے ذریعے بینک میں داخل ہوئے جس کے تمام مناظر باڈی کیم نے محفوظ کرلیا۔

- Advertisement -

قانون نافذ کرنے والے ادارے کے مطابق حملہ آور دفتر کا ملازم تھا اور اس کے ساتھ ممکنہ طور پر ذہنی صحت کے مسائل ہیں۔

امریکی شہر لوئس ویل میں شہری نے دہشت پھیلا دی، 5 ہلاک، خود بھی مارا گیا

واضح ریے کہ پیر کو 25 سالہ شخص نے بینک کے کانفرنس روم میں داخل ہوکر فائرنگ کی تھی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں