تازہ ترین

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

انگلینڈ ٹیم: جارحانہ کپتان کے بعد جارحانہ کوچ بھی مقرر

نیوزی لینڈ کے جارحانہ بلے باز و سابق کپتان برینڈن میک کولم انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بن گئے۔

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ برینڈن میک کولم کو انگلینڈ کی مردوں کی ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

ان کی تقرری طویل ترین فارمیٹ میں مسلسل خراب نتائج پر انگلینڈ ٹیم میں تبدیلیوں کے بعد ہوئی ہے۔

میک کولم کی تقرری کرس سلور ووڈ کے ایشز سیریز میں 4-0 سے شکست کے بعد کوچنگ سے الگ ہونے پر عمل میں لائی گئی ہے۔

Brendon McCullum appointed England men's Test head coach

اس کا مطلب ہے کہ انگلینڈ کی کوچنگ کی ذمہ داریوں کو اب تقسیم کر دیا گیا ہے، وائٹ اور ریڈ بال کرکٹ کے لیے الگ الگ کوچ ہوں گے۔

اس سے قبل ایشیز اور ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شرمناک شکست پر تجربہ کار بلے باز جوروٹ کپتانی سے سبکدوش ہوئے اور ان کی جگہ آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو قیادت سونپی گئی ہے۔

Comments

- Advertisement -