جمعہ, مئی 9, 2025
اشتہار

تصویر میں موجود غلطی سات سیکنڈز میں تلاش کریں

اشتہار

حیرت انگیز

انٹرنیٹ پر وایرل پہیلی حل کرنے میں صارفین دلچسپی لیتے ہیں لیکن بہت سی تصاویر حل کرنا آسان نہیں ہوتا پھر بھی کچھ صارفین ایسے ہوتے ہیں جو انہیں حل کرلیتے ہیں۔

ہم اسی طرح کی ایک تصاویری پہلی آپ کے لیے لے کر کر آئے ہیں جس میں ایک عدد ‘ 5’ آپ کو واضح طور پر نظر آرہا ہوگا لیکن اس میں ایک غلطی موجود ہے۔

کیا آپ پہلی لائن میں آکر درست جواب ڈھونڈ رہے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو آپ بالکل قریب ہیں۔

اگر آپ نے اس دلچسپ پہیلی کو حل کرلیا ہے تو نیچے کمنٹس سیکشن میں جواب دیں نہیں حل کرسکے ہیں تو نیچے اسکرول کریں اوردرست جواب حاضر ہے۔

پانچ سیکنڈز میں ’6‘ تلاش کریں؟

تصویر میں رائٹ سائیڈ پر چوتھی لائن میں نظر دوڑائیں تو ایک عدد ’5‘ الٹا (ورٹیکل) لکھا ہوا ہے۔

 

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں