اشتہار

شہباز گل کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شہباز گل کے خلاف کراچی کے تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے خلاف مقدمہ تھانہ بریگیڈ میں محمد سعید نامی شہری کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

یہ مقدمہ ملکی ادارے کے خلاف نفرت اور اشتعال پھیلانے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ مدعی مقدمے کا موقف ہے کہ شہباز گل نے ادارے کے سابق سربراہ کے خلاف نفرت انگیز تقریر کی۔

- Advertisement -

مدعی مقدمہ محمد سعید کا یہ بھی کہنا ہے کہ شہباز گل عوام کو ادارے کے افسران کیخلاف بھڑکا رہے ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں