سندھ میں 66 نئے کورونا کیسز رپورٹ ، اموات کی تعداد 35 ہوگئی
کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ میں 66 نئے کیسزسامنے آئےہیں جبکہ مزیدچارلوگ جاں بحق ہونےکےبعد کُل تعداد35 ہوگئی ، سندھ میں اموات کی شرح بڑھ کر دواعشاریہ تین فیصد ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ…