”تارک مہتا کاالٹا چشمہ“ کے معروف اداکار کا ڈرامہ چھوڑنے کا فیصلہ
مشہور بھارتی کامیڈی ڈرامہ ”تارک مہتا کاالٹا چشمہ“ کے ناظرین کیلئے بری خبر آگئی۔ اداکار سلیش لودھا (طارق مہتا) نے شو میں مزید کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔
”تارک مہتا کاالٹا چشمہ“ کے چاہنے والے نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان میں بھی بڑی تعداد میں…