راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز بھی خراب روشنی اور بارش کی نذر
راولپنڈی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز بھی خراب روشنی اور بارش کی نذر ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا پہلا سیشن خراب آؤٹ…