اشتہار

یوم ولادت پر معروف شخصیات کا بانی پاکستان کو زبردست خراج تحسین

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: ملک بھر میں بانی پاکستان محمد علی جناح کے 144 ویں یوم پیدائش کے حوالے سے تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے جبکہ مرکزی تقریب مزار قائد پر منعقد ہوگئی۔

مزار قائد پر  گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں کمانڈنٹ پاکستان ملٹری اکیڈمی میجر جنرل محمد علی بطور مہمان خصوصی شریک تھے۔ پی ایم اے کیڈٹس کے چاق و چوبند دستے کو پاک فضائیہ کے گارڈز نے ذمہ داری دی،  گارڈ کے دستے میں خواتین کیڈٹس بھی شامل ہیں۔

https://www.facebook.com/arynewsud/videos/2635126586574796/

- Advertisement -

بانی پاکستان کے یوم پیدائش کے حوالے سے جہاں ملک بھر میں تقریبات کا سلسلہ جاری ہے وہیں انہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھی خراج تحسین پیش کیا جارہاہے۔

معروف شخصیات نے قائد اعظم کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اُن کے اقوال شیئر کیے اور بانی پاکستان کے ساتھ اپنی والہانہ محبت کا اظہار کیا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں