پیر, فروری 17, 2025
اشتہار

چین نے دنیا پر نئے امریکی بائیولوجیکل حملے سے خبردار کردیا

اشتہار

حیرت انگیز

بیجنگ: روس کے بعد چین نے بھی دنیا پر امریکا کے نئے بائیولوجیکل حملے سے خبردار کردیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا امريكا اپنے جیوپولیٹیکل ایجنڈے کو پورا کرنے کیلئے دنیا کو خوفناک بحران میں دھکیلنا چاہتا ہے۔

 چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا مزید کہا کہ جب بھی بائیولوجیکل حملے کا خطرہ ہوگا اس میں امریکا براہِ راست ملوث ہوگا۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے روس کے نیوکلیئر کیمیکل بائیولوجیکل پروٹیکشن کے سربراہ نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکا بائیولوجیکل حملہ کرنا چاہتا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں