تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

شہری گھر بیٹھے پاسپورٹ کی فیس کیسے جمع کرائیں؟ اہم خبر

راولپنڈی : وزیرداخلہ راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ شہری موبائل اپلیکیشن کے ذریعے گھر بیٹھے پاسپورٹ فیس جمع کراسکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ راناثنااللہ نے راولپنڈی ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن کے وکلا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا یقینی بنایا ہے کہ ہربارمیں پاسپورٹ آفس ہو۔

رانا ثنااللہ نے بتایا کہ 8 پاسپورٹ دفاترملک کےمختلف مقامات پربن رہے ہیں اور 179 پاسپورٹ دفاتر ملک بھرمیں کام کر رہے ہیں۔

وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ ملک کے 3 شہروں میں 48 گھنٹوں میں پاسپورٹ کا اجرا جاری ہے، مزید 14شہروں میں بھی فاسٹ ٹریک پاسپورٹ اجرا لا رہے ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ شہری موبائل اپلیکیشن کے ذریعےگھربیٹھے پاسپورٹ فیس جمع کراسکیں گے۔

Comments

- Advertisement -