منگل, جنوری 20, 2026
اشتہار

پولیس اہلکارنے خاندانی دشمنی پردو افراد کو قتل کردیا

اشتہار

حیرت انگیز

چارسدہ: چارسدہ کے علاقے خان مئی میں پولیس اہلکارنے فائرنگ کرکے دو افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس اہلکارابراہیم نے ذاتی دشمنی کی بناپرمذکورہ افراد کو قتل کیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم دونوں افراد کو قتل کرکے فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔

خاندانی دشمنی کی بنا پر پولیس اہلکاروں کی جانب سےاس قسم کے واقعات کی شرح مناسب کاروائی نہ ہونے کے سبب بہت زیادہ ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں