تازہ ترین

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ، براہ راست دیکھیں

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین...

دیامر: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

دیامر: یشوکل داس میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے...

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے...

پی ٹی آئی نے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے...

عظمیٰ زعیم قادری کورونا کے باوجود پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں

ن لیگی ایم پی اے عظمیٰ زعیم قادری نے کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں اور وہ کورونا کا شکار ہونے کے باوجود پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ن لیگی ایم پی اے عظمیٰ زعیم قادری نے کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی ہیں اور وہ کورونا کا شکار ہونے کے باوجود پنجاب اسمبلی پہنچ گئی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے لیے ہونے والے اس اہم اجلاس میں شرکت کیلیے ایوان میں آکر ن لیگی خاتون رکن اسمبلی نے دیگر اراکین کی زندگی کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔ عظمیٰ زعیم قادری نے ہاتھوں میں دستانے بھی نہیں پہنے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر بھی کورونا میں مبتلا

واضح رہے کہ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر بھی کورونا مرض میں مبتلا ہیں۔

Comments

- Advertisement -