تازہ ترین

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

کشمیر پریمیئر لیگ کی تاریخ تبدیل

کشمیر پریمیئر لیگ کی تاریخ تبدیل کر دی گئی، صدر کشمیر پریمیئر لیگ نے کےپی ایل کی نئی ‏تاریخ کا اعلان کر دیا۔

کشمیر پریمیر لیگ 4سے 14 اگست تک مظفرآباد میں کھیلی جائے گی اور لیگ کا فائنل 14 اگست ‏کو مظفرآباد میں ہی ہو گا۔

صدرکشمیر پریمیئرلیگ عارف ملک کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میچزجون میں ہونےسےکےپی ایل کی ‏تاریخ تبدیل کی گئی، پی ایس ایل کیلئےقومی کھلاڑی مئی میں قرنطینہ میں چلےجائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم اس لیگ کو انٹرنیشنل سطح پر لےجانا چاہتے ہیں ہم چاہتے ہیں کشمیر کا ‏مسلئہ دنیا بھر میں اجاگر ہو، فارن کھلاڑی لیگ میں کومنٹری کرتے نظر آئیں گے تو ایک مثبت ‏پیغام جائے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل کشمیر پریمیئر لیگ16سے27مئی تک کھیلی جانی تھی۔

Comments

- Advertisement -