ہفتہ, جولائی 27, 2024
اشتہار

فیصل آباد NA 100 سے راناثنااللہ کو شکست

اشتہار

حیرت انگیز

ملک بھر میں عام انتخابات 2024 کے لیے ووٹنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور ساتھ ہی غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ برقرار ہے۔

اے آر وائی نیوز نے ذمہ دارانہ رپورٹنگ کرتے ہوئے مستند نتائج ناظرین تک پہنچانے کی روایت کو برقرار رکھا ہے۔ ملک بھر سے اے آر وائی نیوز کو غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج موصول ہو رہے ہیں

الیکشن 2024 پاکستان: قومی اسمبلی کا مکمل غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجہ

- Advertisement -

غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 100 فیصل آبادسے انڈیپنڈنٹ امیدوار نثارجٹ 131996 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے ہیں جب کہ ن لیگ کے راناثنااللہ 112403 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 96 فیصل آباد

این اے 96فیصل آباد کے 24 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، انڈیپنڈنٹ امیدوار رائے حیدر 10248 ووٹ لیکر آگے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے نواب شیروسیر 5992 ووٹ لیکر پیچھے ہے۔

 

 

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں