منگل, دسمبر 10, 2024
اشتہار

میڈرڈ اوپن ٹینس: نوواک جوکووچ سیمی فائنل میں پہنچ گئے

اشتہار

حیرت انگیز

عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

میڈرڈ میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں نوواک جوکووچ کا مقابلہ کینیڈا کے میلاس راؤنچ سے تھا۔ سرب کھلاڑی نے کھیل کے آغاز سے ہی حریف کھلاڑی کو دباؤ میں رکھا اور پہلا سیٹ 3-6 سے جیت کر برتری حاصل کی۔

دوسرے سیٹ میں بھی جوکووچ چھائے رہے۔ سرب کھلاڑی نے راؤنچ کی سروس بریک کی اور 4-6 سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے آخری 4 کھلاڑیوں میں جگہ بنالی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں