12.6 C
Dublin
ہفتہ, مئی 18, 2024
اشتہار

ڈرائیور سو گیا، تیز رفتار بس بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی

اشتہار

حیرت انگیز

چین میں تیز رفتار بس بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی جس کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین میں ڈرائیور کو نیند آنے پر تیز رفتار بس بے قابو ہوکر الیکٹرک پول سے ٹکرائی۔

حادثے کے نتیجے میں مسافروں کو معمولی چوٹیں آئیں، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

- Advertisement -

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بس جیسے ہی بجلی کے پول سے ٹکراتی ہے تو چنگاریاں بلند ہونے لگتی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق حادثہ جنوبی چین کے صوبے فوجیاں میں پیش آیا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں