تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

پیٹرول یکم مئی سے کتنے روپے سستا ہوگا؟ شہریوں کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد: یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

ریاض: وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد اور...

پاکستان کیلیے آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالر کی قسط منظور

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان...

جنوبی وزیرستان میں آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی : جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا گیا، سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 8دہشت گرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق سیکورٹی فورسز کوعلاقےمیں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی۔

انٹیلی جنس آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں آٹھ دہشت گرد مارے گئے جبکہ آپریشن میں2جوان زخمی اور 2بچے شہید ہوئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل شمالی وزیرستان کے دتہ خیل کے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (آئی بی او) کے دوران سیکیورٹی فورسز نے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا تھا۔

Comments

- Advertisement -